شیخ رشید کوپی اے سی کاممبربنانےکی ضرورت نہیں: راجا ریاض

راجا ریاض- فائل فوٹو

راجا ریاض- فائل فوٹو

اسلام آباد: شیخ رشید کو ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے پرتحریک انصاف کے رکن کمیٹی راجا ریاض نے کہاکہ شیخ رشید کوپی اے سی کا ممبر بنانے کی ضرورت نہیں، شہبازشریف غلط کام کریں گےتوہم رکاوٹ بنیں گے۔

شیخ رشید کی پی اے سی ممبر شپ معاملے  کی مخالفت کرتے ہوئے تحریک انصاف  کے راجا ریاض کا کہنا تھاشیخ رشید کوپی  اے سی کاممبربنانےکی ضرورت نہیں۔

انہوں نے کہا کمیٹی میں تحریک انصاف کے ارکان موجود ہیں۔شہبازشریف غلط کام کرینگےتوہم رکاوٹ بنیں گے۔

راجا ریاض کا کہنا تھا کہ تمام ممبران کمیٹی میں دیانتداری سے کام کریں گے۔

loading...
loading...