سعد الحریری نے نواز شریف کو این آر او دلوایا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری- فائل فوٹو

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری- فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں سعد الحریری نے نواز شریف کو پرویز مشرف سے این آر او دلوایا۔

وفاقی وزیر کا کہناتھا  عمران خان نے اُنہیں بتایا کہ پاکستان میں پھر نواز شریف کو این آر او دینے کی بازگشت ہے۔ جس پر سعد الحریری نے دونوں ہاتھ اٹھا کر کہا کہ شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی۔انہوں نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی اور مجھے سخت شرمندگی ہوئی۔

loading...
loading...