رواں سال برآمدات میں اضافہ ہوا: مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داود-فائل فوٹو

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد-فائل فوٹو

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کے پانچ ماہ میں اچھے نتائج آئیں گے۔

اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رواں سال برآمدات میں اضافہ ہوا۔تجارتی خسارہ بھی کم ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا روپے کی قدر میں کمی کے پانچ ماہ میں اچھے نتائج آئیں گے۔

loading...
loading...