لگتا ہے آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب آگئے ہیں: اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کہتے ہیں لگتا ہے آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب آگئے ہیں۔ آئی ایم ایف سے معاہدہ آخری بنائیں گے۔

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھاطورخم بارڈر24 گھنٹے کھلا رہنا چاہیئے۔ایران،افغانستان سے تجارت بڑھنے پر توجہ دینا ہوگی۔

انہوں نے کہاافغانستان میں امن ہوگا تو پاکستان میں امن ہوگا۔تنازعات کے حل کے بعد بھارت سے تجارت میں بہتری آسکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا حکومت اورکاروباری افرادایک دوسرےسےلڑرہےہیں۔ملکی ترقی کیلئےحکومت کیساتھ ملکر کام کرناہوگا۔

loading...
loading...