چورہویاڈکیت کسی کومارنے کی اجازت نہیں:وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ-فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ-فائل فوٹو

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چور ہویا ڈکیت مارنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جاسکتی۔

سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا ارشاد رانجھانی کو پانچ گولیاں لگی ہیں۔اس کیس میں پولیس بھی ملوث ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نےمزید کہاکہ واقعے میں ملوث اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

loading...
loading...