ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری

آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے منرہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔

آپریشن میں بڑی تعداد میں اسلحہ اورمواصلاتی آلات برآمد کرلیاگیااور اسلحے میں راکٹ لانچرز،مشین گنیں اورگولیاں شامل ہیں۔

loading...
loading...