ساہیوال واقعے نے سب کو لرزا کر رکھ دیا: راجا پرویز اشرف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کہتے ہیں جس ادارے کو دہشتگردی سے بچانا ہے اس ہی نے بے گناہوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔

قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ جس ادارے کو دہشتگردی سے بچانا ہے اس ہی نے بے گناہوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔

انہوں نے کہا اس واقعے نے سب کو لرزا کر رکھ دیا۔کیا مدینے کی ریاست میں ایسا ہوتا ہے؟

انہوں نے کہا حکومت کوئی بھی لفظ استعمال کرلے لیکن ریاست مدینہ کے الفاظ استعمال نہ کرے۔

loading...
loading...