ڈالر کی قدر اب مزید کم نہیں ہوگی: افتخار درانی

افتخار درانی- فائل فوٹو

افتخار درانی- فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ  ڈالر کی قدر اب مزید کم نہیں ہوگی۔

آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار درانی کا کہنا تھامعیشت کی پریشانی کی باتیں کرنے والوں کو اپنی معیشت کی پریشان ہے، غریبوں کی نہیں۔

انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ڈالرکی قدراب کم نہیں ہوگی۔

loading...
loading...