ایف بی آر نے سائیکل مالک کو 2 لاک ٹیکس بھیج دیا

Untitled-1

پشاور: ایف بی آر نے سائیکل کے مالک مقامی مارکیٹ کے سیکیورٹی گارڈ کو 2 لاکھ کا ٹیکس بھیج دیا۔

نئے پاکستان میں نئے نئے کھیل۔ ایف بی آر کی پھرتیوں نے عوام کو حیران بلکہ پریشان کردیا۔

ایف بی آر  نے پشاور کی مقامی مارکیٹ میں تعینات سیکورٹی گارڈ شوکت  کو 2 لاکھ کا ٹیکس بھیج دیا۔

متاثرہ گارڈ کا کہنا ہے کہ ایف بی آر والے کہتے ہیں گاڑی لی ہے ٹیکس ادا کرو، جبکہ گاڑی کسی اور نے میرے نام پر لی ہے، اب مجھے تنگ کر رہے ہیں۔

loading...
loading...