کراچی : این ای ڈی یونیورسٹی میں تقریب، استاد خوشگوار موڈ میں

deenimage

کراچی میں این ای ڈی کا شمار ملکی معروف یونیورسٹی میں ہوتا ہے اور اب اسکا ستائیسواں کانوکیشن منعقد کیا گیا جس میں پاس آوٹ ہونے والے طالبعلموں کا ڈگریاں دی جانی تھی۔

 تاہم اس تقریب میں یونیورسٹی کے سینئر استاد بھی گل گلزار نظر آئے اور تقریب سے خطاب میں انہوں نے نہ صرف اسٹیج پر اٹکلیاں کیں بلکہ اپنی نوجوانی کے بعض واقعات  گنگناتے  ہوئے طالبعلموں سے شیئر کیے۔

تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر عمران اسماعیل نے بھی شرکت کی۔ اور اس موقعے پر وہ بھی مسکراتے ہوئے نظر آئے۔

loading...
loading...