ون ڈے میچ، آسٹریلیا کےہاتھوں بھارت کو شکست

dhoniimage

ٹیسٹ سیریز ہارنے والی آسٹریلوی ٹیم کا ون ڈے میں فاتحانہ آغازہوا ہے ۔ پہلے میچ میں بھارت کو چونتیس رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑقا ہے۔ روہت شرما کی سنچری بھی رائیگا گئیں۔ تین میچوں کی سیریز میں کینگروز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

سڈنی میں آسٹریلیا کا آغازتواچھا نہ رہا۔ پھرمڈل آرڈرنے جم کربیٹںگ کی۔ عثمان خواجہ اورشان مارش نے ففیاں بنائیں۔ ہیڈزکومب نے تہتررنزکی جارحانہ اننگز کھیلی۔ ٹوٹل پانچ وکٹوں پردوسواٹھاسی رنزبن گیا۔

جواب میں بھارت کی چاررنزپرتین وکٹیں گرگئیں۔ روہت شرما اوردھونی نے ریسکیوکیا۔ دھونی نے اکیاون اورشرما نے سنچری داغ دی۔ بھارتی ٹیم نووکٹوں پردوسوچوؤن تک محدود رہی۔ چونتیس رنز سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

loading...
loading...