چھ ماہ میں ایک ہزارارب روپے کا حکومتی قرض

ismaeilimage

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چھ ماہ میں ایک ہزار ارب روپے کا خسارہ ہوچکا ہے، ملک پر بیرونی قرضے بھی بڑھ گئے، وہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے تھے،

مفاتح اسماعیل نے کہا کہ  چھ ماہ میں ایک ہزار ارب روپے کا خسارہ ہوچکا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت تئیس جنوری کو منی بجٹ بھی پیش کرنے جارہی ہے، غالب امکان ہے کہ اس میں مزید ٹیکسز لگائے جائیں گے۔

loading...
loading...