حکومت کو عالمی سازش کے تحت لایا گیا، احسن اقبال

ahsanimage

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو عالمی سازش کے تحت لایا گیا ہے۔ کچھ قوتین نہین چاہتیں کہ سی پیک کا منصوبہ آگے بڑھے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس علیمہ خان کے ایشو پرجے آئی ٹی بنائیں

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو عالمی سازش کے تحت لایا گیا، کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ سی پیک کا منصوبہ آگے بڑھے۔

loading...
loading...