اسلم اچھو پہلے بی ایل اے میں تھا، حاصل بزنجو

hasilbazinjo

نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کا پکڑے جانا بڑی کارروائی ہے۔

یہ بات انہوں نے آج نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ حاصل بزنجو کا کہنا تھا کہ اسلم اچھو پہلے بی ایل اے میں تھا۔

انہوں نے چینی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کا پکڑے جانا بڑی کارروائی قرار دیا۔

واضح رہے کہ نومبر میں چینی قونصلیٹ پر حملہ پولیس نے ناکام بنادیا تھا، اور تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی تھی کہ اس حملے کی پلاننت اسلم اچھو نے کی تھی۔

loading...
loading...