پرائیویٹ اسکولز کو جون اور جولائی کی فیس نہ لینے کی ہدایت

africaimage

پرئیویٹ اسکولز کو جون اور جولائی کی ایڈوانس فیسز نہ لینے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔

یہ ہدایات ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے جاری کی گئی ہیں ۔

مزید کہا گیا ہے کہ ایڈوانس فیس وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی جبکہ والدین کی شکایات پر فوری ایکشن لیں گے۔

loading...
loading...