سانحہ آرمی پبلک اسکول، کورکمانڈر پشاور طلب

apsimage

سانحہ آرمی پبلک اسکول کمیشن نے سابق کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمان کو طلب کرلیا۔

کمیشن نے اب تک بچوں کے والدین سمیت نوے سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کیے۔

 سابق آئی جی ناصر درانی، سابق ہوم سیکریٹری اختر علی شاہ سمیت اہم عسکری حکام کی بھی طلبی کی گئی۔ اس حوالے سے  رجسٹرار نے مراسلہ ارسال کردیا۔

loading...
loading...