چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم

highcourtimage

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم ہوگئے۔ سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کی عبوری ضمانت کیس میں عدالت نے نیب پر برہمی کا اظہار کیا۔

سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کی عبوری ضمانت  کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم ہوگئے۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ نیب کوئی ماورائے قانون ادارہ نہیں اچھی طرح سمجھ لیں، آپ لوگ سالوں تفتیش کرتے ہیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ تین سال تک کسی کو رگڑتے رہیں۔

انہوں نے کہا کہ نیب کوئی ماورائے قانون ادارہ نہیں اچھی طرح سمجھ لیں، آپ لوگ سالوں تفتیش کرتے ہیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ سالوں تک کسی کو رگڑتے رہیں۔

loading...
loading...