پی پی رہنما وفاق پر برہم

nasirhussainimage

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ای سی ایل سے بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام نہ نکالنے پر پی ٹی آئی حکومت پر برہم ہوگئے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ عدالتی حکم کے باجود ای سی ایل سے نام نہیں نکالا۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت، سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین کررہی ہے، آج تمام وزرا بلاول بھٹو کو اپنی کارکردگی رپورٹ دیں گے۔

loading...
loading...