سمندر میں تیل کی تلاش دوروز میں شروع ہوگی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: امریکا کی ایگزون موبیل کمپنی 24 سے48 گھنٹوں میں سمندر میں ڈرلنگ کا آغاز کردے گی۔ سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے ڈرلنگ کی جائے گی۔

ایگزون موبیل کمپنی ایک سے دو روز میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش شروع کریگی۔

ذخائر برآمد ہوئے تو 50 سال تک تیل کی ضرورت پوری ہوسکے گی۔

ایگزون موبیل رگ مدرشپ سیاپام ڈرلنگ کیلئے لنگراندازہوچکا۔230 کلومیٹرسمندر کے اندر پہلی مرتبہ ڈرلنگ ہوگی۔

loading...
loading...