فیگو اور کاکا کی پاکستان آمد

بزنس ریکارڈر

بزنس ریکارڈر

کراچی: عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز لوئس فیگو اور کاکا کی ورلڈ ساکر اسٹارزایونٹ کی تشہیر کیلئے پاکستان آمد۔سابق فٹبالرز کہتے ہیں کہ پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، سپورٹ کیلئےآئے ہیں۔ پرامید ہیں کہ پاکستان ورلڈکپ کھیلےگا۔ دونوں اسٹارزنے پاکستانیوں کی زبردست میزبانی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

دنیائے فٹبال کے دوبڑے ستارےبنے پاکستان کے مہمان ۔

ورلڈ ساکراسٹارز کی تشہیری تقریب،فیگوکی بلے اور کاکا کی بال کےساتھ انٹری۔

فیگوکہتے ہیں کہ فٹبال کےفروغ کیلئے آئے ہیں۔

توکاکا کی خواہش ہےکہ پاکستان ورلڈ کپ کھیلے۔

فیگوکو کراچی کی کافی بھائی تو کاکا کو ایئرپورٹ۔

پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین نے دونوں کو شرٹس بھی پیش کیں۔

دونوں اسٹارز نےبچوں کو آٹوگراف بھی دیئے۔

اس سے قبل دونوں کھلاڑیوں کوکراچی پہنچنےپرروایتی سندھ ٹوپی اوراجرک پیش کی گئی۔

loading...
loading...