نیب کیسز سے وزیراعظم کی عزت میں اضافہ ہوا ہے: چیئر مین نیب

چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال-فائل فوٹو

چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال-فائل فوٹو

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کہتے ہیں نیب پر حکومت کا کبھی کوئی دباؤ نہیں آیا۔ نیب کیسز سے وزیراعظم کی عزت میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا  اگر نیب پر دباؤ آ بھی گیا تو نیب کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ اپنا کام آئین اور قانون کے مطابق کریں گے۔

ان کا کہنا تھا نیب کیسز سے وزیراعظم کی عزت میں اضافہ ہوا ہے۔

loading...
loading...