اسکول وین ڈرائیورز کا کل ہڑتال کا اعلان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: سی این جی نہ ملنے پر اسکول وین ڈرائیورز نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔

اسکول وین ایسو سی ایشن کے مطابق لکی اسٹار سے پریس کلب تک ریلی نکالی جائےگی۔کل بچوں کو اسکول پک اینڈ ڈراپ نہیں کریں گے۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہناہے مہنگائی کےدورمیں گاڑیاں پیٹرول پرنہیں چلاسکتے۔ٹریفک پولیس ڈرائیورز کو ہراساں کررہی ہے۔

ایسو سی ایشن کے مطابق کل حکومت کےخلاف احتجاج کیاجائے گا۔

loading...
loading...