زرداری یا نوازشریف سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں: فواد چوہدری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں سیاست میں تلخیاں گھٹ سکتی ہیں لیکن احتساب کا سلسلہ کسی صورت نہیں رکے گا۔

وفاقی  وزیرکا کہنا تھا ہمیں مینڈیٹ ہی احتساب کا ملا ہے۔ جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا  زرداری یا نوازشریف سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں۔ احتساب کا گھیرا سب کے گرد تنگ ہوگا۔ چاہے وہ پی ٹی آئی کے لوگ ہوں یا پھر کوئی اور۔

loading...
loading...