چھوٹی سی خطا پربھارتی جیل میں 10 سال سزا کاٹنے والے پاکستانی کی رہائی متوقع

Untitled-1

ممبئی: بھارتی جیل میں قید پاکستانی عمران وارثی کی پیرکو رہائی متوقع ہے، عمران وارثی کو 26 تاریخ کو براستہ واہگہ پاکستان پہنچایا جائےگا۔

Untitled-1

تفصیلات کے مطابق عمران وارثی کزن کی محبت میں بھارت گیا تھا اور شادی کرلی تھی، تاہم ویزا ختم ہونے پر عمران وارثی کو بھوپال سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

عمران وارثی نے چھوٹی سی خطا پربھارتی جیل میں 10 سال کی سزا کاٹی ۔

loading...
loading...