
ڈاکٹر فاروق ستار نے تجاوزات کیخلاف آپریشن پر کل سے احتجاج کا اعلان کردیا۔
ڈاکٹر فاروق ستارنے تجاوزات کے خلاف کل سے سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا، وہ کہتے ہیں تجاوزات ہٹانے کی آڑ میں حدود سے تجاوز کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کیا کراچی کو لیز پر دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔