سندھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن روکنے کیلئے وفاق کی اپیل

courimage

وفاقی حکومت نے بھی سندھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

درخواست میں لوگوں کی آبادکاری کا مناسب حل نکلنے تک آپریشن روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔

 اس سے پہلے سندھ حکومت نے بھی سپریم کورٹ میں اس حوالے سے اپیل دائر کی ہے ، اپیل میں کہا گیا ہے کہ اس آپریشن سے لوگ بے روزگار ہورہے ہیں اور صوبائی حکومت اس حوالے سے بہتر انداز میں کام کرنے کیلئے تیار ہے۔

loading...
loading...