کراچی: پاک کالونی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

enchraoshmentimgae

کراچی ؒ کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بھی غیرقانونی تعمیرات کو گرا دیا گیا، محکمہ انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے ہیوی مشینری کا استعمال کیا گیا۔

کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ضلع غربی کے علاقے پاک کالونی سے تجاوزات کا صفایا۔

علاقے کی مرکزی سڑک کے اطراف کی گئی کارروائی  میں محکمہ انسداد تجاوزات کے عملے نے ہیوی مشینری کا استعمال کیا۔ فٹ پاتھ پر قائم غیر قانونی دکانیں، دیواریں اور اضافی چھجوں کو مسمار کردیا گیا۔

ضلع غربی میں محکمہ انسداد تجاوزات کے عملے کی سیکورٹی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔

loading...
loading...