پرویز مشرف کو پیپلزپارٹی نے ریڈ کارپٹ دیا: علی محمد

علی محمد-فائل فوٹو

علی محمد-فائل فوٹو

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف علی محمد کہتے ہیں پرویز مشرف کو پیپلزپارٹی نے ریڈ کارپٹ دیا۔جبکہ جمہوریت کے نام پر نابینا اور اپاہج بچہ ہماری گود میں دے دیا گیا۔

علی محمد خان نے آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کو پیپلزپارتی نے ریڈ کارپٹ دیا۔جبکہ جمہوریت کے نام پر نابینا اور اپاہج بچہ ہماری گود میں دے دیا گیا۔لیکن اب یہ بچہ دوڑے گا۔

 پیپلزپارٹی رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ حکومت کے پاس مشرف کی ٹیم بیٹھی ہے۔

loading...
loading...