حکومتی لوگوں کیخلاف کارروائی پرانتقام لیا جا رہا ہے: چیئرمین نیب

چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال-فائل فوٹو

چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال-فائل فوٹو

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کہتے ہیں حکومت کے فرد کےخلاف کارروائی ہو تو انتقاماً نیب بجٹ میں کٹوتی کردی جاتی ہے۔

نیب سربراہ کا کہناتھا کہ  وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ نیب کی کاردگی سات فیصد ہےلیکن یہ سات فیصد نہیں70 فیصد ہے۔اگرجھوٹ ہے تو استعفیٰ دینے کو تیار ہیں۔

چیئرمین نیب نے کہا بے شک انہیں بھلے برا بھلا کہہ دیں لیکن اگر کوئی نیب کو برا کہے گا تو خاموش نہیں بیٹھوں گا۔

loading...
loading...