آل شریف کو پھانسی کا پھندا نظر آرہا ہے: فیاض الحسن

فیاض الحسن-فائل فوٹو

فیاض الحسن-فائل فوٹو

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے غنڈا گردی کی تاریخ دہرائی۔ پولیس اہلکاروں کو دھکے دیے گئے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں آل شریف کو پھانسی کا پھندا نظر آرہا ہے۔

انہوں نے آصف علی زرداری پر بھی تنقید کے نشتر برسائے۔

وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات پر فیاض الحسن چوہان کا کہناتھا کہ عمران خان کی ادارے کے سربراہ سے ملاقات میں کوئی مسئلہ نہیں۔

loading...
loading...