ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ: روپیہ بسترِ مرگ تک پہنچ گیا

Currency

کراچی:  ڈالر نے ایک بار پھر روپے کو بے قدر کردیا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ڈالر کی 138 روپے 40 پیسے پر ٹریڈنگ جاری ہے۔

اُدھر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا، شیئرز کی خرید و فروخت جاری ہے، 100 انڈیکس میں 100 پوائنٹس سے زائد کمی ہوگئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 39500 کی سطح پر موجود ہے۔

loading...
loading...