بھارتی ریاست راجھستان میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

نئی دہلی:بھارت کی ریاست راجھستان میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے، نوجوت سنگھ سدھو ان نعروں کے درمیان اسٹیج پر مسکراتے رہے۔

راجستھان میں جلسے کے دوران نوجوت سنگھ سدھو کو دیکھ کر عوام بھی امن کی بولی بولنے لگے،پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادیئے،

پاکستان سے پیار کے ہر طرف نعروں کے بعد مودی سرکار کو ضرور امن کیلئے پاکستان کی پرخلوص کوششوں کا مثبت جواب دینا چاہیے۔

انڈین شہریوں کی پاکستان سے محبت، تعصب پسند بھارتی میڈیا کو ایک آنکھ نہ بھائی اور ماضی کی طرح اس بار بھی انہوں نے ایک لمحے کی تاخیر کئے بغیر زہر اگلنا شروع کر دیا۔

loading...
loading...