کراچی اور لوئر اورکزئی دہشتگردی: اقوام متحدہ کی مذمت

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی کراچی میں چینی قونصلیٹ اور لوئر اورکزئی میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے۔

سلامتی کونسل کے رکن ممالک کا کہنا ہے کہ ہر قسم کی دہشت گردی عالمی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ ذمہ داروں، سہولت کاروں اور مالی مدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیئے۔

انہوں نے حملے میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر اہلکاروں کی بھی تعریف کی۔

loading...
loading...
Tagged