چینی قونصلیت حملہ: مزید گرفتاریوں کی تصدیق

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث مزید گرفتاریوں کی تصدیق کردی ہے۔

چینی قونصلیٹ حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

کراچی پولیس چیف امیر شیخ نے مزید دو مبینہ سہولتکاروں کے گرفتار ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

واقعے کی طے تک پہنچنے کیلئے کراچی پولیس چیف امیرشیخ متحرک ہیں۔

کراچی پولیس چیف کے مطابق شہر سمیت آئیڈیاز2018 کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے گی۔

loading...
loading...