معروف اداکار اسد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

اداکار اسدملک-فائل فوٹو

اداکار اسدملک-فائل فوٹو

لاہور:معروف پاکستانی اداکار اسد ملک کو لاہور ایئر پورٹ پر اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

اے ایس ایف کے مطابق اسد ملک اسلحہ لےکر کراچی جارہے تھے۔

ذرائع کے مطابق اداکار کے پاس موجود اسلحہ لائسنس بھی زائدالمعیاد نکلا۔

loading...
loading...