پی آئی اے کو 70ارب روپے کے پیکیج کی منظوری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نےپی آئی اے کو70 ارب روپے  کے مالی پیکیج کی منظوری دےدی۔

 ای سی سی اجلاس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

کمیٹی نے بٹریسم فیلڈ سے ایس ایس جی سی کو10ملین جبکہ ڈھوک حسین گیس فیلڈ سے ایس این جی پی ایل کو 12 ملین مکعب فٹ گیس یومیہ دینے کی منظوری بھی دی۔

loading...
loading...