فاروق ستار ایم کیو ایم سے فارغ

sattarimage

فاروق ستار کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے فارغ کردیاگیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے ہدایت جاری کی ہے کہ اب پارٹی کے افراد فاروق ستار سے کسی قسم کا میل جول نہ رکھیں۔

چند روز قبل فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی سے استعفی دے دیا تھا اور انہوں نے پارٹی کی الیکشن میں ناکامی کا ذمے دار موجودہ رابطہ کمیٹی کو قرار دیا تھا۔

فیصلے سےرابطہ کمیٹی کوزیادہ نقصان ہوگا،علی رضاعابدی
ایم کیوایم کا ووٹ بینک اپنی جگہ موجودہے،علی رضاعابدی
نہیں سمجھتاکہ فاروق ستاردوسری پارٹی بنائیں گے،علی رضاعابدی
۔۔۔۔
سرکاری افسرکےگھرسےساڑھے30کروڑروپےبرآمدگی کامعاملہ
لاہور:نیب نے خواجہ وسیم حسن کو گرفتار کرلیا
لاہور:خواجہ وسیم بورڈ آف ریونیومیں گریڈ16کاملازم تھا
لاہور: خواجہ وسیم گریڈ16سے ریٹائرڈہوچکاہے
خواجہ وسیم کےبھائی شہزادحسن کوبھی شامل تفتیش کیاجائےگا،ذرائع

loading...
loading...