سولہ گریڈ کے سرکاری افسر کے گھر سے تیس کروڑ روپے برآمد

mmm

عجب کرپشن کی غضب کہانی، لاہور میں سولہ گریڈ کے سابق سرکاری افسر کے گھر سے تیس کروڑ روپے کا خزانہ برآمد ہوگیا۔

برآمدگی میں  دس کروڑ روپے پاکستانی کرنسی،تین کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی اور سترہ کروڑ روپے کے پرائز بانڈ شامل ہیں ،نیب نے تحقیقات شروع کردیں۔

loading...
loading...