دھرنے میں حالات کس نے خراب کیے؟ بتادیا گیا

chouhanimage

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دھرنے کا سارا ملبہ ن لیگ پر ڈال دیا۔ یہ گفتگو آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ۔ میں ہوئی۔

فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں احتجاج کے دوران حالات خراب کرنے میں ن لیگ شامل تھی۔

اس موقعے پر ن لیگ کی رومینہ خورشید بولیں دھرنے میں ن لیگ شامل نہیں تھی اور اگر شواہد ہیں تو سامنے لائے جائیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان نے کہا کہ دھرنے میں ن لیگ اور پی پی کے لوگوں کو ثابت نہیں کیاجاسکتا ۔

loading...
loading...