بلوچستان: فورسز کے ساتھ پولیس بھی ملک دشمنوں سے نبرد آزما

baluchistanimage

بلوچستان سمیت پورے ملک بھر میں فورسز ملک دشمنوں کے عزائم مسلسل ناکام بنا رہی ہیں،جس میں پولیس بھی اپنا کردار نبھا رہی ہے۔

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس فورس صف اول میں کھڑی ہے دھرتی کے فرزند امن کی بحالی کیلئے مسلسل جانوں کے نزرانے پیش کررہے ہیں۔

 آج ہی کے دن ایک سال قبل کوئٹہ میں بلوچستان کے نڈر سہوت ڈی آئی جی حامد شکیل اور اے ایس آئی محمد رمضان حسنی دہشتگردی کا نشانہ بنے تھے جن کی برسی آج عقیدت اور احترام سے منائی جارہی ہے شہدا کے ورثا آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔

پولیس شہداءکے کے ورثا کو ملازمتیں اور مراعات دینا ان کی قربانیوں کا نعمل بدل تو نہیں لیکن شہداء کو فراموش کردینا لحمہ فکریہ یوگا۔

loading...
loading...