شمالی وزیرستان/ دھماکا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں عیدک میں بم دھماکا

جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

آج نیوز کو موصول ہونے والی ابتدائی تفصیلات کے مطابق بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا

دھماکے کے بعد ریسکو ادروں نے تمام زخمی افراد کو میران شاہ اور بنوں اسپتال منتقل کردیا

loading...
loading...