‘فواد چوہدری پر اللہ رحم کرے’

fawadimageبیرونی قرضوں کے حوالے سے آج نیوز پر دیا گیا فواد چوہدری کا یہ بیان کہ کوئی کسی کو فری لنچ نہیں دیتا خود انکے گلے کی ہڈی بن گیا۔

آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اللہ جانتا ہے فواد چوہدری کو یہ خبریں کون دیتا ہے۔

وزیرخزانہ نے جب انکے اس بیان پر ان پر اللہ کی رحمت بھیجی تو وزیراطلاعات نے ایک نیا بیان داغ دیا، کہا کہ انہوں نے اس تناظر میں بات نہیں کی تھی،،سیاسی حقیقتیں بدلتی رہتی

:وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کیا کہا اور اسد عمر نے جواب میں کیا کہا دیکھئے

loading...
loading...