ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے اچھی خبر

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے عافیہ کی رہائی میں اہم پیشرفت کی خوشخبری سنادی

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کی راہ ہموار ہونے لگیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں اگلے ہفتے ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات ہوگی۔

شاہ محمود کا کہنا تھا کہ قانونی دائرےمیں رہ کر جو بھی مدد ممکن ہوئی کریں گے

loading...
loading...