گرین شرٹس اور بلیک کیپس دوسرے ون ڈے میں آج ٹکرائیں گے

pakvsnz

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔۔ گرین شرٹس سیریز برابر جبکہ مہمان ٹیم سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

پہلے ون ڈے میں شکست, شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش۔ پاک نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے دبئی میں ہوگا۔ لائیوایکشن سہ پہرچاربجے شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ فہیم اشرف اورحارث سہیل میچ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سینتالیس رنز سے میدان ماراتھا۔

loading...
loading...