وزیراعظم نومبر کے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا جائینگے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا کا تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

 تین روزہ دورے کے دوران وہ ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ملائیشیا کی کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں سے خطاب کریں گے اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔

loading...
loading...