سعودی عرب نے قرضوں کے حوالے سے کوئی شرط عائد نہیں کی: اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے فواد چوہدری سے متعلق متنازع بیان دے کر اختلافات کو واضح کردیا ہے۔

آج نیوز کے پروگرام  فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد عمر کہتے ہیں سعودی عرب نے قرضوں کے حوالے سے کوئی شرط عائد نہیں کی۔ فواد چوہدری پر تو اللہ ہی رحم کرے۔

انہوں نے کہا چوہدری صاحب کو کس نے بتایا کہ دوست ممالک سخت شرائط لگارہے ہیں؟ سعودی عرب گوادر اور ریکوڈک میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے تو ہم اسے ویلکم کریں گے۔

loading...
loading...