حمزہ شہباز کا نیب کے خلاف بیان پرعظمیٰ بخاری کا ردعمل

حمزہ شہباز کا نیب کے خلاف بیان پرعظمیٰ بخاری کا ردعمل، عظمیٰ بخاری نے آج نیوز سے گفتگو میں کہا کے حمزہ شہباز نے جو کہا بلکل ٹھیک کہا ہے، پی ٹی آئی نے بھی کہا کہ یہ قانون ٹھیک نہیں ہے، عظمیٰ بخاری نے کہا کے احتساب کیخلاف کوئی نہیں ہے، احتساب کا قانون سیاست دانوں کیخلاف استعمال ہوتا ہے، اس ملک میں صرف سیاستدانوں کا احتساب ہوتا ہے، مزید اُنکا کہنا تھا کے احتساب سب کا ہونا چاہئے ۔۔

loading...
loading...