ملک میں انڈرفورٹین ٹیم کھیل رہی ہے: آصف زرداری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

خیرپور:پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں ملک میں انڈرفورٹین ٹیم کھیل رہی ہے۔

خیرپور میں میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرح یہ بھی معاہدے کے تحت آئے ہیں۔منظوروسان کا خواب کہتا ہےحکومت مدت پوری نہیں کرسکےگی۔

انہوں نے کہا حکومت کا الزام لگانے والوں کےساتھ این آراو ہوگیا۔ حکومت اب غریبوں کوگرفتارکررہی۔

آصف زرداری نے مزید کہا ہرچیزکی قیمت ڈبل ہوگئی،عوام پریشان ہیں۔

loading...
loading...