حمزہ شہباز نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے نیب کو کالا قانون قرار دے دیا۔

حمزہ شہباز کا لیگی دور حکومت میں بڑی غلطی کرنے کا اعتراف کرلیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں نیب کے کالے قانون کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

لیگی رہنما نے الزام عائد  کیا کہ وزیراعظم نیب کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں،نیب کے پاس شہبازشریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ جھوٹ اور یوٹرن کی سیاست زیادہ دن نہیں چل سکتی۔

loading...
loading...