حفیظ نے پشاورزلمی چھوڑدی

hafeez

۔لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمدحفیظ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا 

تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پشاور زلمی کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پشاور زلمی کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا۔

پشاور زلمی اب تک پاکستان سپر لیگ کے تین میں سے دو ٹائٹل اپنے نام کرشکی ہے تاہم اب ان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ چوتھے ایڈیشن میں کسی دوسری ٹیم کا حصہ ہونگے۔

محمد حفیظ نے اب تک کھیلے گئے پی ایس ایل کے تینوں ایڈیشنز میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی ہے، پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں محمد حفیظ کا نام بھی شامل کیا جائے گا۔

loading...
loading...